بیت الخلا سے باہر آنے کی دعا

غُفْرانك

" اے اللہ میں تجھ سے مغفرت طلب کرتا ہوں"

(صحیح الترمذی:7)

مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

بیت الخلاء میں داخلہ کی دعا

بسم الله ، اللهُمَّ إِنّي أعُوذُ بِكَ مِنَ الخُبْثِ والخبائثِ
"اے اللہ میں ناپاک جنوں اور جننیوں سے تیری پناہ مانگتاہوں"
(الطبرانی فی الاوسط:8820-بخاری :6322-مسلم:375 )
مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

ایک بہترین ویڈیو کنورٹر

any video converter

ایک بہترین ویڈیو کنورٹر ہے جس میں
flv
  ویڈیو کو کنورٹ کرنے کی سہولت بھی ہے۔


ڈاؤنلوڈنگ لنک

مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

کتنے جانور ہیں؟

ذرا بتائیے تو اس تصویر میں کتنے جانور ہیں؟

مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

غذا، دوا، اور زہر کی حقیقت ایک نظر میں



غذا۔

ایسی شے ہے جو کھانے کے بعد جسم کو تو متاثر نہ کرے بلکہ خود جسم سے متاثر ہو کر جزو بدن بن جائے غذائے خالص کہلاتی ہے۔

دوا۔

ایسی شے ہے۔ جو کھانے کے بعد خود تو جسم سے متاثر نہ ہو بلکہ جسم کو اپنی عنصری کیفیات سے متاثر کرکے جذو بدن ہوئے بغیر خارج ہوجائے دوائے خالص کہلاتی ہے۔

زہر۔

ایسی شے ہے ۔ جو اگر کھائی جائے تو وہ جسم کو اس قدر متاثر کردے کہ جسم کو فنا کردے سم قاتل کہلاتی ہے۔
مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

نظر بد سے بچنے کی دعا

نظر بد سے متاثر شخص کے سر پر ہاتھ رکھ کر یہ دعائیں پڑھیں؛
مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ


مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ