شاہین سفوف مغلظ

جریان۔ احتلام۔  غیر طبی حدت اور کثرت جماع سے مادہ منویہ رقیق ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے سرعت انزال ، ضعف باہ اور عصبی کمزوری ہوجاتی ہے۔ سفوف مغلظ ایسے اجزاء کا مرکب ہے جو مادہ منویہ کو پیدا کرتا ہے اور گاڑھا کرتا ہے نظام ہضم کی اصلاح کرکے جسم میں خون کی پیدائش کو بڑھاتا ہے۔ اعصاب کو تقویت دے کر جنسی اور جسمانی کمزوری دور کرتا ہے۔
ترکیب استعمال:
تین تا چھ گرام(آدھا تا ایک چمچ چائے والا) ٹھنڈے دودھ کے ہمراہ صبح، شام دن میں دو بار
پرہیز: گرم تیز مصالحہ دار اور ترش اشیاء سے پرہیز کریں۔

پیکنگ: تقریبا  80 گرام
قیمت: 200 روپے
ترسیل خرچ بذمہ خریدار ہوگا۔
10 عدد ڈبی منگوانے پر 3پیس فری دیے جائیں گے۔
آرڈر نوٹ کروانے کے لئے 03023333152 پر رابطہ کریں۔
اگر کسی مجبوری کی بنا پر کال اٹینڈ نہ ہو تو برائے مہربانی ایک عدد میسج چھوڑ دیں۔ شکریہ
مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

شاہین شربت فولاد

شاہین شربت فولاد
100٪ خالص یونانی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ
فوائد:
خون میں سرخ ذرات کا اضافہ کرتا ہے۔
بھوک خوب بڑھاتا ہے اور غذا کو اچھی طرح ہضم کرکے جز و بدن بناتا ہے۔
چہرے کی زردی کو دور کرکے چہرے کو سرخ و شاداب بناتا ہے۔
عام جسمانی کمزوری اور بیماری کے بعد کی کمزوری کو ٹھیک کرتا ہے۔
بچوں کی نشوونما میں معاون ہے۔
اس کا استعمال ہر عمر اور ہر موسم میں یکساں مفید ہے۔

ترکیب استعمال:
بچوں کے لئے: صبح، دوپہر ، شام 5ملی لیٹر ایک چمچ چائے والا
بڑوں کے لئے: صبح، دوپہر، شام 5ملی لیٹر دو چمچ چائے والے۔
دوا تازہ پانی میں ملا کر استعمال کریں۔
پرہیز:
ترش اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں۔
ہدایات:
استعمال سے پہلے شیشی کو اچھی طرح ہلا لیں۔
مجوزہ مقدار سے تجاوز نہ کریں۔
بوتل کے ڈھکن کو مضبوطی سے بند رکھیں۔
خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں۔
پیکنگ:
60 ملی لیٹر قیمت 25 روپے علاوہ ترسیل خرچ
120 ملی لیٹر قیمت 45 روپے علاوہ ترسیل خرچ
ترسیل خرچ بذمہ خریدار ہوگا۔
10 عدد سیرپ منگوانے پر 3پیس فری دیے جائیں گے۔
آرڈر نوٹ کروانے کے لئے 03343333152 پر رابطہ کریں۔
اگر کسی مجبوری کی بنا پر کال اٹینڈ نہ ہو تو برائے مہربانی ایک عدد میسج چھوڑ دیں۔ شکریہ
مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

شاہین چیسٹولین سیرپ

مقوی اعضائے صدریہ اجزاء سے نہایت قوی الاثر مرکب ہے۔ پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے۔ منہ اور گلے کی خراش۔ تنگی تنفس۔ پھیپڑوں کی خراش۔ اور سانس کی نالیوں کو کھولنے میں مفید ہے۔ نزلہ زکام سے پیدا شدہ امراض ۔ کھانسی ۔ درد شقیقہ۔ خشک و تر کھانسی۔ تپ دق اور ضیق النفس میں بہت مفید ہے۔
ترکیب استعمال:
بچوں کے لئے: صبح، دوپہر ، شام 5ملی لیٹر ایک چمچ چائے والا
بڑوں کے لئے: صبح، دوپہر، شام 5ملی لیٹر دو چمچ چائے والے۔
دوا تازہ پانی میں ملا کر استعمال کریں۔
پرہیز:
ترش اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں۔
ہدایات:
استعمال سے پہلے شیشی کو اچھی طرح ہلا لیں۔
مجوزہ مقدار سے تجاوز نہ کریں۔
بوتل کے ڈھکن کو مضبوطی سے بند رکھیں۔
خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں۔
پیکنگ:
60 ملی لیٹر قیمت 25 روپے علاوہ ترسیل خرچ
120 ملی لیٹر قیمت 45 روپے علاوہ ترسیل خرچ
ترسیل خرچ بذمہ خریدار ہوگا۔
10 عدد سیرپ منگوانے پر 3پیس فری دیے جائیں گے۔
آرڈر نوٹ کروانے کے لئے 03343333152 پر رابطہ کریں۔
اگر کسی مجبوری کی بنا پر کال اٹینڈ نہ ہو تو برائے مہربانی ایک عدد میسج چھوڑ دیں۔ شکریہ

مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

شاہین پیپر منٹ سیرپ

فوائد:
بدہضمی۔ درد معدہ۔ کھٹی ڈکاریں۔ متلی۔ قے۔ دست۔ ہیضہ۔ گیس اپھارہ۔ قبض ۔ تیزابیت۔ سینے کی جلن۔ بھوک کی کمی۔ معدہ اور جگر کی کمزوری کیلئے لاجواب ہے۔
پرانے بخار میں بھی مفید ہے۔
ترکیب استعمال:
بچوں کے لئے: صبح، دوپہر ، شام 5ملی لیٹر ایک چمچ چائے والا
بڑوں کے لئے: صبح، دوپہر، شام 5ملی لیٹر دو چمچ چائے والے۔
دوا تازہ پانی میں ملا کر استعمال کریں۔
پرہیز:
ترش اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں۔
ہدایات:
استعمال سے پہلے شیشی کو اچھی طرح ہلا لیں۔
مجوزہ مقدار سے تجاوز نہ کریں۔
بوتل کے ڈھکن کو مضبوطی سے بند رکھیں۔
خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں۔

پیکنگ:
60 ملی لیٹر قیمت 25 روپے علاوہ ترسیل خرچ
120 ملی لیٹر قیمت 45 روپے علاوہ ترسیل خرچ
ترسیل خرچ بذمہ خریدار ہوگا۔
10 عدد سیرپ منگوانے پر 3پیس فری دیے جائیں گے۔
آرڈر نوٹ کروانے کے لئے 03343333152 پر رابطہ کریں۔
اگر کسی مجبوری کی بنا پر کال اٹینڈ نہ ہو تو برائے مہربانی ایک عدد میسج چھوڑ دیں۔ شکریہ
مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

شاہین گیسٹرک سیرپ

فوائد:
تیزابیت۔ سینہ کی جلن۔ تبخیر معدہ۔ گیس۔ بدہضمی۔ معدہ کی گرانی۔ پیٹ درد۔ بھوک کی کمی۔ دائمی قبض اور ورم معدہ۔ سانس کا پھولنا اور گیس کی وجہ سے امراض قلب کے لئے مفید ہے۔
ترکیب استعمال:
بچوں کے لئے: صبح، دوپہر ، شام 5ملی لیٹر ایک چمچ چائے والا
بڑوں کے لئے: صبح، دوپہر، شام 5ملی لیٹر دو چمچ چائے والے۔
دوا تازہ پانی میں ملا کر استعمال کریں۔
پرہیز:
ترش اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں۔
 ہدایات:
استعمال سے پہلے شیشی کو اچھی طرح ہلا لیں۔
مجوزہ مقدار سے تجاوز نہ کریں۔
بوتل کے ڈھکن کو مضبوطی سے بند رکھیں۔
خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں۔

پیکنگ: 120 ملی لیٹر
قیمت: 45روپے علاوہ ترسیل خرچ
ترسیل خرچ بذمہ خریدار ہوگا۔
10 عدد سیرپ منگوانے پر 3پیس فری دیے جائیں گے۔
آرڈر نوٹ کروانے کے لئے 03343333152 پر رابطہ کریں۔
اگر کسی مجبوری کی بنا پر کال اٹینڈ نہ ہو تو برائے مہربانی ایک عدد میسج چھوڑ دیں۔ شکریہ
مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

شاہین سٹامک پاوڈر

شاہین ہربل ہومیو لیبارٹریز (رجسٹرڈ) بہاولپور کی تیار کردہ بہترین ہاضمہ کی دوا۔
خواص:
خوشبودار اور خوش ذائقہ سفوف جو گیس، اپھارہ، پیٹ درد، بدہضمی، کھٹی ڈکاریں، متلی اور بھوک کی کمی کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے۔
خوراک: ایک گرام تا دو گرام کھانا کھانے کے بعد پانی کے ساتھ کھائیں۔
پیکنگ : 50گرام
قیمت : 25 روپے علاوہ ترسیل خرچ
ترسیل خرچ بذمہ خریدار ہوگا۔
10 عدد ڈبی منگوانے پر 3پیس فری دیے جائیں گے۔
آرڈر نوٹ کروانے کے لئے 03343333152 پر رابطہ کریں۔
مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ