حلوہ بیضہ مرغ


حلوہ بیضہ مرغ
انڈے دیسی: 8عدد
گھی دیسی :آدھ کلو
بیسن خالص: ایک پاؤ
کشمش: آدھ پاؤ
چینی حسب ضرورت
ترکیب تیاری: سب سے پہلے تھوڑے سے گھی میں بیسن کو سوجی کی طرح بھون لیں اور الگ رکھ لیں پھر باقی گھی میں کشمش اور کچے انڈے توڑ کر پکائیں۔ جب پکنے کی خوشبو آجائے تو بھنا ہوا بیسن اور چینی ملا کر اتار لیں ٹھنڈا ہونے پر جم جائے گا۔ بس تیار ہے۔
مزاج: مقوی ہے۔ مزاج گرم ہے۔
مقدار خوراک: 50 گرام صبح ، 50 گرام شام روزانہ کھائیں۔ جب ختم ہوجائے تو اور تیار کرلیں۔ چھ ہفتے مکمل کورس کریں۔
فوائد:
یہ حلوہ جسم میں گوشت کی مقدار بڑھانے کے لئے اپنی مثال آپ ہے۔ پولیو کے مریضوں کو کھلانے سے ان کی ٹانگوں میں بھی طاقت آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی صفت یہ ہے کہ یہ حلوہ مقوی حافظہ اور کمزوری نظر کے لئے بھی مفید ہے ۔

1 تبصرہ جات::

Unknown نے لکھا ہے کہ

اسلام و علیکم حکیم صاحب
آپ کا بلاگ / ویب سائیٹ دیکھا بہت اچھا لگا ، بہت ہی منفرد بنا یا ہے آپ نے مجھے اعصابی عضلاتی اکسیر کا نسخہ درکار ہے جو کشتہ چاندی کے بغیر ہو کیوں کہ کشتہ چاندی کافی مہنگا ہے اس لیئے کوئی اعصابی عضلاتی اکسیر درکار ہے ، شکریہ

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔