عن ام
سلمتہ قالت : سمعت النبی ﷺ یقول: ((من یقل علی مالم اقل فلیتبوا
مقعدہ من النار))
سیدہ ام سلمہ سے مروی ہے ، وہ کہتی ہیں کہ میں نے
نبی کریم ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرما رہے تھے: "جس شخص نے میری طرف ایسی بات منسوب کی
جو میں نے نہیں کہی وہ اپنی جگہ جہنم میں بنا لے۔"(صحیح بخاری)