مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

موبائلز کمپنیز کا فارن ایجنڈا

پاکستان کی تمام موبائل کمپنیز نائٹ پیکجز دے کر نہ صرف نوجوانوں کو بے راہ روی کی طرف مائل کررہے ہیں۔ بلکہ قوم کی نوجوان نسل کی راتوں کی نیند حرام کرکے ان کے مستقبل کو تاریک کرنے میں ہمہ وقت مصروف ہیں۔ اور ہماری حکومت ٹیکس کے نام پر ملنے والے چند ٹکوں کی خاطر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔ 
سوال یہ ہے کہ اگر حکومت مجرم ہے تو کیا عوام اپنے بچوں کو بلاضرورت موبائل استعمال کرنے دینے پر مجرم نہیں؟

خدارا۔ اپنی اولاد کا مستقبل تاریک ہونے سے بچائیے۔ 
اولاد کو بے شک دنیا کا ہر آسائش دینے کی کوشش کریں۔ لیکن ان پر نظر رکھیں۔

مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

بہترین ہنر

بچہ دنیا میں صرف ایک ہنر لے کر آتا ہے اور وہ ہے "رونا"۔ 
اس کے علاوہ اسے کچھ نہیں آتا۔ اس ایک ہنر سے وہ اپنی ماں سے اپنی ہر بات منوا لیتا ہے۔ یعنی رو رو کر۔
اس لیے اب اپنے رب کے سامنے رونا سیکھو۔ اور اپنے رب کو منا لو، جو ستر ماؤں سے زیادہ اپنے بندے سے پیار کرتا ہے۔

مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

اردو فونٹس

اگر آپ یہ اردو الفاظ اسی طرح ٹھیک پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ مندرجہ بالا تحریرمیں  جملہ لکھا ہوا ہے تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لئے آپ کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔ ۔ لیکن اگر یہ تحریر کا انداز ویسا نہیں تو آپ فونٹ انسٹال کرکے اس کو مزید نکھار سکتے ہیں۔ شکریہ اور جزاکم اللہ 

مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

بیت الخلا سے باہر آنے کی دعا

غُفْرانك

" اے اللہ میں تجھ سے مغفرت طلب کرتا ہوں"

(صحیح الترمذی:7)

مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ

بیت الخلاء میں داخلہ کی دعا

بسم الله ، اللهُمَّ إِنّي أعُوذُ بِكَ مِنَ الخُبْثِ والخبائثِ
"اے اللہ میں ناپاک جنوں اور جننیوں سے تیری پناہ مانگتاہوں"
(الطبرانی فی الاوسط:8820-بخاری :6322-مسلم:375 )
مکمل تحریر۔۔۔۔۔ِ