موبائلز کمپنیز کا فارن ایجنڈا

پاکستان کی تمام موبائل کمپنیز نائٹ پیکجز دے کر نہ صرف نوجوانوں کو بے راہ روی کی طرف مائل کررہے ہیں۔ بلکہ قوم کی نوجوان نسل کی راتوں کی نیند حرام کرکے ان کے مستقبل کو تاریک کرنے میں ہمہ وقت مصروف ہیں۔ اور ہماری حکومت ٹیکس کے نام پر ملنے والے چند ٹکوں کی خاطر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔ 
سوال یہ ہے کہ اگر حکومت مجرم ہے تو کیا عوام اپنے بچوں کو بلاضرورت موبائل استعمال کرنے دینے پر مجرم نہیں؟

خدارا۔ اپنی اولاد کا مستقبل تاریک ہونے سے بچائیے۔ 
اولاد کو بے شک دنیا کا ہر آسائش دینے کی کوشش کریں۔ لیکن ان پر نظر رکھیں۔

0 تبصرہ جات::

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔