Inpage2.92

6 تبصرہ جات::

نورمحمد ابن بشیر نے لکھا ہے کہ

شکریہ

عطاء رفیع نے لکھا ہے کہ

ارشد بھائی، الغزالی سے ہوتے ہوئے یہاں پہنچا۔ اس انپیج کا فائدہ کیا ہ؟ ذرا فرصت میں بتایئے گا۔

محمد ارشد کمبوہ نے لکھا ہے کہ

عطاء بھائی السلام علیکم
سب سے پہلے تو آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ۔
عطاء بھائی، یونیکوڈ کے لئے پاک اردو انسٹالر بہتر ہے۔ لیکن پاک اردو انسٹالر میں کچھ اردو فونٹ پیپر پرنٹ میں نہیں آتا۔ جبکہ یہ ان پیج پیپر پرنٹ کے لئے بہتر ہے۔

محمد ارشد کمبوہ نے لکھا ہے کہ

نور محمد بھائی، بہت بہت شکریہ آپ کی آمد کا۔

OBAID ULLAH نے لکھا ہے کہ

ارشد بھائی ! ان پیج تھری بھی ریلیز ہوچکا ہے اسے بھی ڈاونلوڈ سیکشن میں رکھ دیں ۔
ویسے آپ کا بلاگ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور خواہش بھی کہ خود بھی ایسی بنالوں۔

OBAID ULLAH نے لکھا ہے کہ

ارشد بھائی ! ان پیج تھری بھی ریلیز ہوچکا ہے اسے بھی ڈاونلوڈ سیکشن میں رکھ دیں ۔
ویسے آپ کا بلاگ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور خواہش بھی کہ خود بھی ایسی بنالوں۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔