دعا بھی ایک عبادت ہے۔

اے اللہ ! جب میں مایوس ہوجاؤں کہ میری دعائیں قبول نہیں ہوتی تو یہ یاد کرنے میں میری مدد فرما کہ تیرا پیار اور رحمت میری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے۔ اور میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں۔
یااللہ میری وہی دعا قبول فرما۔ جس میں تیری رحمت اور تیری رضا شامل ہو۔ اور مجھے ایسا کچھ عطا نہ فرما جس میں میری بربادی پوشیدہ ہو۔   آمین۔

یااللہ مجھے اپنی رحمتوں سے گھیرے رکھ اور مجھے کبھی میرے نفس کے حوالے نہ کر۔
آمین

0 تبصرہ جات::

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔