مراسلات کا خودکار خلاصہ

 یہ پوسٹ محمد یاسر بھائی کے بلاگ سے لی گئی ہے۔
لیکن یاسر بھائی کی پوسٹ میں موجود سکرپٹ کام کرنا چھوڑ گئے ہیں جبکہ یہ سکرپٹ کام کررہے ہیں۔

پیج بریک کا استعمال کیے بغیر جب آپ کوئی مراسلہ شائع کرتے ہیں تو وہ سرورق پہ مکمل نظر آتا ہے۔ جس کی وجہ سے سرورق کی لمبائی میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے اور مکمل مراسلہ سرورق پہ اچھا بھی نہیں لگتا اس کی بجائے اگر سرورق پہ مکمل تحریر کی بجائے صرف تحریر کا خلاصہ شائع کیا جائے تو وہ خوبصورت بھی لگتا ہے ، قاری کو بھی اپنی پسند کے مراسلہ کو پڑھنے میں آسانی رہتی ہے اور اس کی مدد سے سرورق پہ مراسلات کی تعداد کو بھی بڑھایا جاسکتا ہے۔

آج ہم مراسلات کے خودکار خلاصہ کے بارے میں سیکھیں۔
سب سے پہلے
www.blogspot.com 
پہ سائن ان ہوکر  Ctrl+F کی مدد سے مندرجہ ذیل کوڈ تلاش کریں۔

</head>
اب اس کوڈ کو مندرجہ ذیل کوڈ سے تبدیل کردیں۔
<script type='text/javascript'>var thumbnail_mode = "no-float" ;
summary_noimg = 430;
summary_img = 340;
img_thumb_height = 100;
img_thumb_width = 120;
</script>
<script type='text/javascript'>
//<![CDATA[
function removeHtmlTag(strx,chop){
if(strx.indexOf("<")!=-1)
{
var s = strx.split("<");
for(var i=0;i<s.length;i++){
if(s[i].indexOf(">")!=-1){
s[i] = s[i].substring(s[i].indexOf(">")+1,s[i].length);
}
}
strx = s.join("");
}
chop = (chop < strx.length-1) ? chop : strx.length-2;
while(strx.charAt(chop-1)!=' ' && strx.indexOf(' ',chop)!=-1) chop++;
strx = strx.substring(0,chop-1);
return strx+'...';
}

function createSummaryAndThumb(pID){
var div = document.getElementById(pID);
var imgtag = "";
var img = div.getElementsByTagName("img");
var summ = summary_noimg;
if(img.length>=1) {
imgtag = '<span style="float:left; padding:0px 10px 5px 0px;"><img src="'+img[0].src+'" width="'+img_thumb_width+'px" height="'+img_thumb_height+'px"/></span>';
summ = summary_img;
}

var summary = imgtag + '<div>' + removeHtmlTag(div.innerHTML,summ) + '</div>';
div.innerHTML = summary;
}

//]]>
</script>
</head>

اس کے بعد Ctrl+F کی مدد سے مندرجہ ذیل کوڈ تلاش کریں۔

<data:post.body/>
 اب اس کو مندرجہ ذیل کوڈ کے ساتھ تبدیل کر دیں۔
<b:if cond='data:blog.pageType == "item"'>
<data:post.body/>
<b:else/>
<b:if cond='data:blog.pageType == "static_page"'>
<data:post.body/>
<b:else/>
<div expr:id='"summary" + data:post.id'><data:post.body/></div>
<script type='text/javascript'> createSummaryAndThumb("summary<data:post.id/>");
</script>
<a class='more' expr:href='data:post.url'>مکمل تحریر۔۔۔۔</a>
</b:if>
</b:if>
 محفوظ کرنے سے پہلے آپ بلاگ کا پریو دیکھ لیں اگر ٹھیک کام کر رہا ہے تو پھر محفوظ کردیں۔ اب آپ جب بھی کوئی تحریر یا مراسلہ شائع کریں گئے وہ سرِ ورق پہ خلاصہ کی صورت میں آئے گا قاری صرف ایک کلک کرکے مکمل تحریر کر سکے گا۔

4 تبصرہ جات::

محمد عاصم نے لکھا ہے کہ

اسلام علیکم
ارشد بھائی میں نے ایسا کرنے کی کوشش کی مگر کامیابی نہیں ہوئی برائے مہربانی زرہ تفصیل سے بتائیں کہ کس طرح کوڈ کو کہاں پیسٹ کرنا ہے؟؟؟
جزاک اللہ خیرا

محمد عاصم نے لکھا ہے کہ

اسلام علیکم
ارشد بھائی میں نے ایسا کرنے کی کوشش کی مگر کامیابی نہیں ہوئی برائے مہربانی زرہ تفصیل سے بتائیں کہ کس طرح کوڈ کو کہاں پیسٹ کرنا ہے؟؟؟
جزاک اللہ خیرا

محمد ارشد کمبوہ نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم
عاصم بھائی، میرے ساتھ بھی یہی پرابلم آیا تھا، تحقیق کرنے پر یہ بات سامنے آئی، کہ اگر کسی ایسی نیو تھیم پر یہ اپلائی کیا جائے، جس پر پہلے خلاصہ کی کوشش نہیں کی گئی، تو یہ ٹھیک ٹھیک کام کرتا ہے۔
اردو تھیمز پر اپلائی کرنے کے لیے، سب سے پہلے اس کوڈ کا ابتدائی کچھ حصہ ٹیمپلیٹ میں فائنڈ کر کے اسے ڈیلیٹ کریں اور پھر نئے سرے سے یہ سب کوڈ وغیرہ فل کریں۔ پھر یہ صحیح کام کرتی ہے۔
کچھ دنوں میں تفصیلی پوسٹ شائع کرتا ہوں۔
والسلام علیکم

محمد ارشد کمبوہ نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم
عاصم بھائی، میرے ساتھ بھی یہی پرابلم آیا تھا، تحقیق کرنے پر یہ بات سامنے آئی، کہ اگر کسی ایسی نیو تھیم پر یہ اپلائی کیا جائے، جس پر پہلے خلاصہ کی کوشش نہیں کی گئی، تو یہ ٹھیک ٹھیک کام کرتا ہے۔
اردو تھیمز پر اپلائی کرنے کے لیے، سب سے پہلے اس کوڈ کا ابتدائی کچھ حصہ ٹیمپلیٹ میں فائنڈ کر کے اسے ڈیلیٹ کریں اور پھر نئے سرے سے یہ سب کوڈ وغیرہ فل کریں۔ پھر یہ صحیح کام کرتی ہے۔
کچھ دنوں میں تفصیلی پوسٹ شائع کرتا ہوں۔
والسلام علیکم

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔