جنت سے محروم کر دینے والے چالیس عمل نمبر 1


1۔ نیکی کرکے احسان جتلانا
عن عبداللہ بن عمرو   قال: قال النبی ﷺ: ((لا یدخل الجنۃ منان ولاعاق ولا مدمن خمر))
"سیدنا عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
احسان جتلانے والا، والدین کا نافرمان اور ہمیشہ شراب پینے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔"


0 تبصرہ جات::

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔