جنت سے محروم کر دینے والے چالیس عمل نمبر 2


2: تکبر کرنا۔
عن ابن مسعودقال: قال النبی ﷺ ((لا یدخل الجنۃ من کان فی قلمہ مثقال ذرۃ من کبر))
سیدنا عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے ، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کے دل میں ایک ذرے کے برابر بھی تکبر ہوگا۔"

0 تبصرہ جات::

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔