جنت سے محروم کر دینے والے چالیس عمل نمبر 3


3: والدین کی نافرمانی کرنا
عن ابن عمر قال: قال رسول اللہ ﷺ : ((ثلاثۃ قد حرم اللہ علیھم الجنۃ مدمن الخمر والعاق والدیوث الذی یقر فی اھلہ الخبث))
سیدنا عبداللہ بن عمر سے مروی ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تین آدمیوں پر اللہ تعالٰی نے جنت حرام کر دی ہے۔ ہمیشہ شراب پینے والا ، والدین کا نافرمان، اور دیوث جو اپنے اہل و عیال میں خباثت (بے حیائی ) کو برقرار رکھتا ہے۔ "

0 تبصرہ جات::

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔