دعا کی اہمیت

ایک آدمی نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ "جب سب کچھ ہماری قسمت میں لکھا ہوا ہے تو پھر ہمیں  دعا مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟"
بزرگ نے جواب دیا: " ہوسکتا ہے کہ تمہاری قسمت میں لکھا ہو، کہ تمہیں صرف اسی وقت ملے گا جب تم اللہ سے مانگو گے"۔

0 تبصرہ جات::

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔