بلاگ پر خوش آمدید

آپ کا بھائی محمد ارشد کمبوہ اپنے بلاگ پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔
برائے مہربانی اپنے تاثرات کا اظہار کریں۔
شکریہ

2 تبصرہ جات::

محمد عاصم نے لکھا ہے کہ

اسلام علیکم
ماشا,اللہ اچھا بلاگ بنایا ہے اور مجھے آپ کی تھیم بہت پسند آئی ہے ممکن ہو تو مجھے بھی ڈاؤنلوڈ لنک دینا اور اگر ہوسکے تو یہ بھی بتائیں کہ تھیم کیسے بنائی جاتی ہے؟
جزاک اللہ

Anonymous نے لکھا ہے کہ

وعلیکم السلام
عاصم بھائی سب سے پہلے تو بلاگ پر اھلاًو سہلاً مرحباً۔
تھیم پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
ابھی اس تھیم میں مجھے کچھ خامیاں نظر آرہی ہیں۔ ان شاء اللہ بہت جلد ان کو دور کر کے شیئر کرتا ہوں۔
اللہ آپ کا خوش رکھے آمین

محمد ارشد کمبوہ

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔