پیغام توحید

پیغام توحید
لوگو! تمہارا "داتا" یعنی سب کچھ عطا کرنے والا۔
"غریب نواز"۔ یعنی غریب کو نوازنے والا۔
"لجپال"۔ یعنی جھولی بھرنے والا۔
"گنج بخش"۔ یعنی خزانے بخشنے والا۔
"مشکل کشا"۔ یعنی مشکلات حل کرنے والا۔
"غوث اعظم"۔ یعنی فریاد سننے والا۔
صرف اور صرف ایک اللہ ہی ہے۔

0 تبصرہ جات::

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔