پاک وڈ تھیم

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
بلاگ کی تھیم حاضر خدمت ہے۔ ڈاؤنلوڈ کیجئے، اور بلاگ بنائیے۔ جہاں ضرورت ہو ، بلاجھجک بھائی کو حکم کیجئے گا۔
آپ کی آراء میرے لئے مشعل راہ ہیں۔ آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا۔

4 تبصرہ جات::

Abdul Qadoos نے لکھا ہے کہ

change this code

محمد ارشد کمبوہ نے لکھا ہے کہ

عبدالقدوس بھائی سپ سے پہلے تو بلاگ پر آپ کو خوش آمدید۔
اس کے بعد آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔
امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی طرح رہنمائی کرتے رہیں گے۔

محمد عاصم نے لکھا ہے کہ

جزاک اللہ خیرا ارشد بھائی مگر یہ تھیم میرے بلاگ پر اکٹو نہیں ہو رہی ہے۔
اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟؟

محمد ارشد کمبوہ نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم عاصم بھائی۔
ایرر ٹھیک کردیا گیا ہے۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔